empty
 
 
02.01.2017 03:40 PM
سونے کا تجزیہ برائے 02 جنوری 2017

This image is no longer relevant

فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے اوسط حجم کے ساتھ 46۔1149 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے جمعہ کے روز کا پوائنٹ آف کنڑول 30۔1147 کے لیول پر حاصل کیا ہے - اس تمام کے علاوہ پس پردہ بہت ذیادہ خرید ملی ہے اور قیمت بلند لیول قائم رکھنے میں ناکام رہی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اہم اشارہ ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بننا نوٹ کیا گیا ہے- میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع قیمت کے واپس جانے / پُل بیک پر نوٹ کریں - نیچے کی جانب کے اہداف 00۔1145 اور 15۔1137 کے لیولز ہیں

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 1,162.30

آر 2: 1,168.15

آر 3: 1,177.45

سپورٹ لیولز

ایس 1: 1,147.00

ایس 2: 1,137.50

ایس 3: 1,131.90

آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جس کی وجہ پس پردہ مصدقہ کمزوری کی موو ہے

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.