empty
 
 
20.12.2018 11:34 AM
یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 دسمبر 2018

This image is no longer relevant



یہ کہ 6728۔1 کے لیول سے ہونے والی تنزلی اہم قلیل مدتی سپورٹ 6532۔1 سے نیچے کی بریک میں ناکام رہی ہے اور 6728۔1 کے لیول سے اوپر کی ریلی کے بعد اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 4 میں ذیادہ پیچیدہ تصحیح بن رہی ہے اور 2۔38 فیصد تصحیحی ہدف 6921۔1 تک بھی ہو سکتی ہے - تصحیحی ہدف ابھی بھی ٹیسٹ ہو رہا ہے اور ویوو بی کسی بھی وقت مکمل ہو سکتی ہے تاکہ نیاء تنزلی کا دباو بن سکے - اس بات کی تصدیق کے لئے کہ ویوو 4 مکمل ہو گئی ہے ہمیں 6777۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک اور ذیادہ یہ کہ 6532۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ ویوو 4 مکمل ہوئی اوت ویوو 5 نیچے کی جانب بن رہی ہے

آر 3: 1.7066

آر 2: 1.6975

آر 1: 1.6921

پیوٹ : 1.6878

ایس 1: 1.6818

ایس 2: 1.6777

ایس 3: 1.6725

تجارتی تجاویز

مختصر نقصان کے لئے 6705۔1 کے لیول پر ہمارا سٹاپ لاس لیول لگا تھا ہم 6777۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں گے


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.