empty
 
 
04.09.2018 09:23 AM
ٹیکنیکل تجزیہ : انٹرا ڈے لیولز برائے یو ایس ڈی / جے پی وائے 04 ستمبر 2018

This image is no longer relevant


آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا


آج کے ٹیکنیکل لیولز


ریزسٹنس 3 : 66۔111

ریزسٹس 2 : 111.44

ریزسٹنس 1 : 22۔111

سپورٹ 1 : 96۔110

سپورٹ 2 : 74۔110

سپورٹ 3 : 52۔110


مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.